ہمارا دل دکھایا ہے کسی نے
By abhishek-jainFebruary 5, 2024
ہمارا دل دکھایا ہے کسی نے
ہمیں کتنا ستایا ہے کسی نے
نہیں کوئی وہاں موجود اپنا
جہاں ہم کو بلایا ہے کسی نے
ہماری بات سن کر رو پڑے وہ
کوئی نغمہ سنایا ہے کسی نے
کہاں سے آ گیا سیلاب اتنا
تمہیں جی بھر رلایا ہے کسی نے
غریبوں کو ستایا اور لوٹا
بہت پیسہ کمایا ہے کسی نے
ہمیں کتنا ستایا ہے کسی نے
نہیں کوئی وہاں موجود اپنا
جہاں ہم کو بلایا ہے کسی نے
ہماری بات سن کر رو پڑے وہ
کوئی نغمہ سنایا ہے کسی نے
کہاں سے آ گیا سیلاب اتنا
تمہیں جی بھر رلایا ہے کسی نے
غریبوں کو ستایا اور لوٹا
بہت پیسہ کمایا ہے کسی نے
61596 viewsghazal • Urdu