آپ کو لاکھ بھرم ہو کہ سخن سازی ہے
By asim-qamarFebruary 25, 2024
آپ کو لاکھ بھرم ہو کہ سخن سازی ہے
شعر اگر خود پہ نہ گزرے ہوں تو لفاظی ہے
پیٹ ہر دوسرے اعضا کا خدا ہے شاید
ایک آواز پہ بکنے کو بدن راضی ہے
گھول رکھا ہے یہاں زہر تری یادوں نے
لوگ بکتے ہیں پہاڑوں کی ہوا تازی ہے
شعر اگر خود پہ نہ گزرے ہوں تو لفاظی ہے
پیٹ ہر دوسرے اعضا کا خدا ہے شاید
ایک آواز پہ بکنے کو بدن راضی ہے
گھول رکھا ہے یہاں زہر تری یادوں نے
لوگ بکتے ہیں پہاڑوں کی ہوا تازی ہے
53467 viewsghazal • Urdu