اس کے جیسا بننا ہے (ردیف .. ن)

By salim-saleemFebruary 28, 2024
اس کے جیسا بننا ہے
اپنے جیسا لگتا ہوں
آج مکمل ہے دنیا
آج میں بالکل تنہا ہوں


جانے کس کا جسم ہوں میں
جانے کس کا سایا ہوں
12060 viewsghazalUrdu