کتنے بگھار
By ata-ur-rahman-tariqFebruary 5, 2024
سن سہیلی سن
باتیں نہ بگھار
کھانا مزے دار ہو
بنانا مزے دار
ایک دو تین چار
کتنے ہیں بگھار
رائی کا بگھار
زیرے کا بگھار
میتھی کا بگھار
ہینگ کا بگھار
کلونجی کا بگھار
پیاز کا بگھار
لہسن کا بگھار
مرچی کا بگھار
کڑی پتے کا بگھار
لونگ کا بگھار
الائچی کا بگھار
سن سہیلی سن
شیخی نہ بگھار
دستر خوان ہے تیار
باتیں نہ بگھار
کھانا مزے دار ہو
بنانا مزے دار
ایک دو تین چار
کتنے ہیں بگھار
رائی کا بگھار
زیرے کا بگھار
میتھی کا بگھار
ہینگ کا بگھار
کلونجی کا بگھار
پیاز کا بگھار
لہسن کا بگھار
مرچی کا بگھار
کڑی پتے کا بگھار
لونگ کا بگھار
الائچی کا بگھار
سن سہیلی سن
شیخی نہ بگھار
دستر خوان ہے تیار
76926 viewsnazm • Urdu