سمجھ سے پرے
By shariq-kaifiFebruary 29, 2024
کسی کی اک جھلک بھر دیکھنے کے واسطے
روزانہ
ستر میل کا لمبا سفر کرنا
محبت کی یہ شاید انتہا تھی
مگر جاتا تھا اس بس سے
زیادہ لڑکیاں ہوتی تھیں جس میں
روزانہ
ستر میل کا لمبا سفر کرنا
محبت کی یہ شاید انتہا تھی
مگر جاتا تھا اس بس سے
زیادہ لڑکیاں ہوتی تھیں جس میں
46014 viewsnazm • Urdu