سناٹے

By basit-azeemFebruary 26, 2024
رات کے یہ مہیب سناٹے
نیند سے اونگھتے درختوں پر
شام سے آ کے بیٹھ جاتے ہیں
32042 viewsnazmUrdu