شادی کا دن

By shariq-kaifiFebruary 29, 2024
یہ مجھ پر تب کھلا
کہ یہ دن بھی کسی بھی اور دن جیسا ہی کوئی عام دن ہے
میں جب اک ہاتھ سے سہرہ سنبھالے
شیروانی میں


بہت ہی تنگ سے اک ٹوائلیٹ میں
سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا
19163 viewsnazmUrdu