آپ واقف ہیں مرے دوست حسیں لفظوں سے (ردیف .. ن)

By aftab-shahNovember 28, 2024
آپ واقف ہیں مرے دوست حسیں لفظوں سے
بدلے لہجوں کی کرامات کہاں جانتے ہیں
71240 viewssherUrdu