در بدر میں ہی نہیں وقت بھی ان راہوں پر (ردیف .. ے)By aftab-shahNovember 28, 2024در بدر میں ہی نہیں وقت بھی ان راہوں پرزخمی احساس کی سنگت میں دکھی دکھتا ہے33135 viewssher • Urdu00Share