جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک (ردیف .. ن)

By January 1, 2017
جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
17266 viewssherUrdu