لکھوا دئے ہیں رب کو سبھی ظالموں کے نام (ردیف .. و)

By aftab-shahNovember 28, 2024
لکھوا دئے ہیں رب کو سبھی ظالموں کے نام
آئے گی سب کی باری ذرا دیکھتے رہو
90694 viewssherUrdu