تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا (ردیف .. ے)

By December 16, 2017
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
44207 viewssherUrdu