یہ اس کا کھیل ہے جس کھیل میں ہر بار وہ یارو (ردیف .. ے)

By aftab-shahNovember 28, 2024
یہ اس کا کھیل ہے جس کھیل میں ہر بار وہ یارو
مسلسل ہار کے بھی مجھ سے آخر جیت جاتا ہے
79999 viewssherUrdu