روشنیمیں مرا نہیں ابھیدل بجھا نہیں ابھیزندگی سے انس حسن سے لگاؤ ہے ابھیحرفِ حق عزیز ہےعہدِ نو سے آج بھیعہد، استوار ہےمیں مرا نہیں ابھیایسا لگتا ہے مجھےتاریکیوں کے سرنگ کوبہت جلد پار کرلوں گابہت جلد یہ سرنگ ختم ہونے کو ہےاور اس سے آگےروشنی ہے- مرزا عبدالعلیم بیگ