QITA SHAYARI IMAGES | FRAGMENT POETRY IN URDU

2 ELEGANT FRAGMENT POETRY IMAGES

Dive into the beauty of urdu qita poetry with this collection. Each piece highlights the essence of fragmentary poetic brilliance.

آدمی لاکھ ہو مایوس مگر مثل نسیم
آدمی لاکھ ہو مایوس مگر مثل نسیم
رقص کرتا ہے تمناؤں کے گلزاروں میں
راستے وادیٔ و صحرا میں بنا لیتے ہیں
چشمے رک کر نہیں رہ جاتے ہیں کہساروں میں


-


نہ پوچھ اس کی حقیقت حضور والا نے
نہ پوچھ اس کی حقیقت حضور والا نے
مجھے جو بھیجی ہے بیسن کی روغنی روٹی
جو کھاتے گیہوں نکلتے نہ خلد سے باہر
جو کھاتے حضرت آدم یہ بیسنی روٹی


-