رباعی شاعری کا مجموعہ | کلاسیکل اردو شاعری
تین دلکش رباعی شاعری کی تصاویر
اردو رباعی شاعری کی کلاسیکل شکل کا جشن منائیں۔ ہر رباعی معنی خیز اظہار اور خوبصورتی کو نمایاں کرتی ہے۔
کہتے ہیں کہ اب وہ مردم آزار نہیں
عشاق کی پرسش سے اسے عار نہیں
جو ہاتھ کہ ظلم سے اٹھایا ہو گا
کیوں کر مانوں کہ اس میں تلوارنہیں
عشاق کی پرسش سے اسے عار نہیں
جو ہاتھ کہ ظلم سے اٹھایا ہو گا
کیوں کر مانوں کہ اس میں تلوارنہیں
-
ہم گرچہ بنے سلام کرنے والے
کرتے ہیں درنگ کام کرنے والے
کہتے ہیں کہیں خدا سے اللہ اللہ
وہ آپ ہیں صبح و شام کرنے والے
کرتے ہیں درنگ کام کرنے والے
کہتے ہیں کہیں خدا سے اللہ اللہ
وہ آپ ہیں صبح و شام کرنے والے
-
اب شہر کی گلیوں میں جو ہم ہوتے ہیں
منھ خون جگر سے دم بدم دھوتے ہیں
یعنی کہ ہر اک جاے پہ جوں ابر بہار
عالم عالم جہاں جہاں روتے ہیں
منھ خون جگر سے دم بدم دھوتے ہیں
یعنی کہ ہر اک جاے پہ جوں ابر بہار
عالم عالم جہاں جہاں روتے ہیں
-