لگا ہے دل میرا اس سوں کہ جو مرلی مراری ہے By Ghazal << رہتا ہوں صبح و شام گرفتار... جس کی طرح سوں درد ہمن کو ... >> لگا ہے دل میرا اس سوں کہ جو مرلی مراری ہے سلونا سانولا دلبر گرڑ جس کی سواری ہے چراتا بن میں گو سالے اور بندرابن کا کمبل پوش اوسی گوپال مرلی دھر سوں دھن مرلی کی پیاری ہے نہ ہندو وو مسلماں کے او نپڑا قید میں ہرگز ترابؔ مبتلا کے تئیں ریا جو بیقراری ہے Share on: