حب الوطن تیرا کہاں چھوڑیا وطن کس دھات بول کیا سات لے آیا یہاں کیا جائے گا لے سات بول تیری حقیقت کر عیاں کس واسطے آیا یہاں یھاں سوں گیا تو پھر کہاں جا کر رہے گا بات بول جو کام کوں آیا اپر او بھول کر کرتا دیگر تلتل گھٹے تیری عمر کیوں کیوں گنواتا رات بول پوچھا معما میں تہاں بن پیر نا ہوئیں عیاں کر پیر پکڑی نیں نشاں پایا تو کیا درجات بول سو اے فرزند آدم حوا جس شغل سوں شغلی ہوا تجھ پر شغل یوں ہے روا تس شغل کا لذات بول