سجدہ کریں ہم کس طرح فی کل شی حق حاضرند By Ghazal << fasl-e-gul sare gulistan ... dil-figaron ki tarah qism... >> سجدہ کریں ہم کس طرح فی کل شی حق حاضرند حیرت کے بن میں کم اچھوں کیدھر کہو رخ ماہ کا برہ مدرسے بیٹھ کر کرتے ہدایت خلق کوں مرداں کے یو اوان میں کہتے حرف آتماہ کا عاشق جدھاں سنپڑے تمن اور کچھ نہ بولو راستہ نوخیز بھی غم نہ ہو ککر سروے حکم درگاہ کا Share on: