جو سندر صبح کو آکر چھجے کیری اپر نکلے By دکنی غزل, Ghazal << وہ سرخ لب غضب سے گر آوے س... kya aziyyat hai ki be-kar... >> جو سندر صبح کو آکر چھجے کیری اپر نکلے لیا او مکھ سرج کو ہے جو تش انگے سحر نکلے یہ البیلی نکل آنے دو جگ سد بد بھلائی ہے نہ تو تب کہ کیا ہوئے کہیں سندر سنور نکلے اگر پڑ علم نیہ مجنوں ہوا ہے افصحیؔ سب تم ہنسو مت عشق مکتب میں گیا سو بے خبر نکلے Share on: